شادمان میں گرائی جانے والی عمارت کو دوبارہ شروع کرا دیا گیا

شادمان میں گرائی جانے والی عمارت کو دوبارہ شروع کرا دیا گیا

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)ایل ڈی اے کے افسران کی ملی بھگت، یا رشوت وصولی کا کمال،شادمان میں گرائی جانے والی غیرقانونی تعمیرات کو دوبارہ شروع کروا دیا گیا،شادمان میں واقع پراپرٹی نمبر 462 کو غیرقانونی ہونے کی بناء پر ایل ڈی اے کی جانب سے آپریشن کے نتیجے میں گرا دیا گیا تھاتاہم پراپرٹی نمبر 462 کے مالکان نے دوبارہ تعمیر کو زور شور سے جاری کردیا ہے جس میں مبینہ طور پرایل ڈی اے کے متعلقہ افسران کی معاونت کا بھی انکشاف ہوا ہے،شہریوں نے ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -