آئی سی سی کا ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان

آئی سی سی کا ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 دبئی(نیٹ نیوز) ائی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا۔ساوتھ ہمپٹن میں شیڈول  بھارت اورنیوزی لینڈ کے درمیان 18 سے 22 جون تک شیدول میچ میں ایک ریزور ڈے بھی رکھا گیا ہے، ریزورڈے کا مقصد بھارت اورنیوزی لینڈ کے اس تاریخی میچ کو فیصلہ کن بنانا ہے، اگر پھر بھی میچ کا فیصلہ نہیں ہوتا تو دونوں ٹیموں کومشترکہ چیممپئن قراردیا جائیگا۔میچ میں گریڈ ون ڈیوک بال کے ساتھ امپائرز کو بہتر فیصلوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی میسر ہوگی، انٹرنیشنل کرکٹ کی پلینگ کنڈیشنز میں ہونے والی دوسری تبدیلیوں کا بھی اس میچ میں اطلاق ہوگا۔