یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے  بعد اسپینش کلب ویا ریال کا  وطن واپسی پر شاندار استقبال

یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے  بعد اسپینش کلب ویا ریال کا  وطن واپسی پر ...

  

بارسلونا(نیٹ نیوز)یوروپا لیگ کا فائنل جیتنے کے بعد اسپینش کلب ویا ریال کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔یوروپا لیگ کے فائنل میں ویا ریال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو پینالٹی شوٹس پر شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ فاتح ٹیم کا وطن واپس پہنچنیپر شاندار استقبال کیاگیا۔ویاریال اسٹیڈیم کے باہر فینز کی بڑی تعداد اپنے اسٹارز اور ٹرافی کی جھلک دیکھنے کے لئے موجود تھی۔ٹیم نے ٹرافی کے ساتھ شہر کا اوپن بس ٹور بھی کیا جبکہ یہ ویاریال کی فٹبال ورلڈ میں پہلی بڑی کامیابی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -