پی ڈی ایم جو بھی کرلے وزیراعظم  5 سال پورے کریں گے،شیخ رشید

  پی ڈی ایم جو بھی کرلے وزیراعظم  5 سال پورے کریں گے،شیخ رشید

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے پی ڈی ایم جو بھی کرلے وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے، چودھری نثار نے حلف اٹھا لیا ہے وہ جانے اس کا کام جانے، ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نالہ لئی کے حوالے سے 3 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں 3 یونیورسٹیز کا بھی اعلان کیا، ہمارے مرنے کے بعد 3 یونیورسٹیاں، 60 کالج اور نالہ لئی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -