شوگر سیکنڈل نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ  ن کے ر ہنما پرویز ملک کو دوبارہ طلب کر لیا

شوگر سیکنڈل نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ  ن کے ر ہنما پرویز ملک کو دوبارہ طلب کر ...

  

 اسلام آباد(آن لائن)شوگر اسیکنڈل نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے راہنما پرویز ملک کو دوبارہ طلب کر لیاپرویز ملک کو دو جون کو نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی پرویز ملک سے بطور سابق وزیر تجارت تمام ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ای سی سی اجلاسوں انٹرنیشل سطح پر چینی قیمتوں کے تعین کی تفصیلات بھی طلب کی گئی۔

پرویز ملک

مزید :

صفحہ آخر -