مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی سے دوبارہ جنگ چھڑ سکتی ہے،امریکی وزیر خارجہ

مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی سے دوبارہ جنگ چھڑ سکتی ہے،امریکی ...

  

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی رہ نماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے سے "تنا ؤ، تنازعہ اور جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے۔انہوں نے ایکزیوس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم معاملہ غزہ میں جنگ بندی،غرب اردن اور القدس میں امن کی بنیاد رکھنا ہے۔

وزیر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -