گومل یونیورسٹی میں وزیراعظم  احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ  چیک تقسیم کی پروقار تقریب 

گومل یونیورسٹی میں وزیراعظم  احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ  چیک تقسیم کی ...

  

ڈیرہ (بیورو رپورٹ) گومل یونیورسٹی میں وزیراعظم احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ چیک تقسیم کی پروقار تقریب کا انعقاد ڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آؤٹ'28مارچ2021)گومل یونیورسٹی میں ڈائریکٹوریٹ آف کیریئرنگ کونسلنگ اینڈ سکالرشپ کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے1010مستحق طلبا میں وزیراعظم احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کی دوسرے مرحلے کے حوالے سے چیک تقسیم کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مسرور الہی بابر (تمغہ امتیاز)نے کی۔ اس موقع پرڈائریکٹر کیریئرنگ کونسلنگ اینڈ سکالرشپ ڈاکٹرشمائلہ ہا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -