چھانگا مانگا،ٹرین کی زد میں آکر10سالہ بچی جاں بحق

  چھانگا مانگا،ٹرین کی زد میں آکر10سالہ بچی جاں بحق

  

قصور (بیورو رپورٹ)چھانگا مانگا کے نواح بھوئے اصل میں 10سالہ لڑکی ٹرین تلے آکر جاں بحق ہوگئی۔تفصیل کے مطابق بھوئے اصل کے رہائشی سلامت علی کی 10سالہ بیٹی نور فاطمہ ریلوئے لائن کراس کررہی تھی کہ اچانک ٹرین آگئی جس نے اسے کچل دیا، ریلوے پولیس مصروف کارروائی ہے۔

بچی جاں بحق

مزید :

پشاورصفحہ آخر -