انجینئر عارف خان  بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

    انجینئر عارف خان  بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

مردان (بیورورپورٹ)کینیڈا میں مقیم نوشہرہ کے انجینئر عارف خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں ان کی تجہیز و تدفین جمعہ کے روز ٹورنٹو کینیڈا میں کردی گئی مرحوم انجینئر خالد خان،ڈاکٹر طارق خان اور وحید خان (کینیڈا)کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -