شیر افضل آف کتوزئی سپردخاک

شیر افضل آف کتوزئی سپردخاک

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) شیر افضل خان آف کتوزئی وفات پاچکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان کتوزئی میں سپردخاک کیا گیا۔مرحوم عمر خان کے والد اور امیر نواب خان اور محمد علی کے بھائی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل شبقدر کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امجد خان کتوزئی اور اسرار خان کے چچا زاد بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -