اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور کا دورہ 

اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور کا دورہ 

  

ہری پور) بیور رپورٹ (ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور کا دورہ کیا اور کورو نا ویکسینیشن سنٹر کا جائزہ لیا. اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو بھی موجود تھے.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -