ڈسٹرکٹ جیل مردان میں 2قیدی جان بحق ہوگئے 

ڈسٹرکٹ جیل مردان میں 2قیدی جان بحق ہوگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ جیل مردان میں 2قیدی جان بحق ہوگئے جیل ذرائع کے مطابق ساڑوہ شاہ کے رہائشی محمد حسن 302کے الزام میں جیل میں تھا اوراسے مبینہ طورپر کورونا لاحق ہواتھا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکا جبکہ دوسرا قیدی ظہورموسم کورونہ پارہوتی کارہائشی تھا جو مبینہ طورپر منشیات کے الزام میں گرفتارہواتھا جس کی موت حرکت قلب بند ہوجائے سے ہوئی۔