خواجہ آصف کی درخواست ضمانت کرنے والاعدالتی بینچ تحلیل

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت کرنے والاعدالتی بینچ تحلیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی درخواست  ضمانت کرنے والاعدالتی بینچ تحلیل ہوگیا،چیف جسٹس قاسم خان کی منظوری کے بعد نیا روسٹر جاری کردیا گیا،نیب کی اپیلوں پر سماعت کرنے والے بینچ کے دوسرے رکن تبدیل ہوگئے، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دورکنی بینچ میں اب جسٹس اسجد جاوید گھرال شامل ہوگئے نیا بینچ 31 مئی سے نیب کیخلاف اپیلوں پر سماعت کریگا۔
بنچ تحلیل 

مزید :

صفحہ آخر -