بڑے قبرستانوں پر مافیا قابض، اراضی  واگزار کرانے کیلئے انتظامیہ کو ٹاسک

بڑے قبرستانوں پر مافیا قابض، اراضی  واگزار کرانے کیلئے انتظامیہ کو ٹاسک

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے  صوبہ بھر کے قبرستانوں کی(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 زمین واگزار کروانے کے لئے انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ صوبہ بھر کے مختلف شہروں کے قبرستانوں میں قبضہ مافیا نے قبضے جماکر پختہ قبریں وعمارتیں اور دربار بناکر قبضے کرلیے ہیں جس کے باعث قبرستانوں میں مردے دفنانے کیلئے جگہ کم پڑگئی ہے یہ قبضے ختم کروانے کیلئے تمام ضلعی وتحصیل انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

ٹاسک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -