وہاڑی، اساتذہ عملے کو5جون تک کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

وہاڑی، اساتذہ عملے کو5جون تک کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایت

  

  وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی مبین الہی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے فیصلہ کے مطابق 29مئی سے تمام اساتذہ لیکچرار پروفیسرز اور دیگر عملہ کو اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ملازمت (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

کرنے والوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ 5جون تک کورونا ویکسین لگوائیں تمام اساتذہ  لیکچرار پروفیسرز اور اسکول  کالج اور یونیورسٹیوں میں ملازم دیگر عملہ شناختی کار ڈ اور نوکری کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ کورونا ویکسی نیشن سنٹر جائیں جہاں کورونا ویکسی نیشن سنٹر پر عملہ موقع پر تصدیق کر کے ویکسین لگائے گا۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -