حکومت معیشت بہتری کا شور مچا کر حقائق چھپا رہی ہے، طارق رشید

حکومت معیشت بہتری کا شور مچا کر حقائق چھپا رہی ہے، طارق رشید

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ طارق رشید نے کہا کہ دراصل جعلی حکمرانوں کو اب پتا چلا ہیکہ معیشت کی بحالی تو 

(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

ان کی دو پریس کانفرنسوں کی مار ہے اور یہ سارے کا سارا ٹولہ یہی کر رہا ہے ناکامیوں اور تباہوں کے درمیان اب معیشت کی بحالی کا واویلا کرنا شروع کر دیاہے غریب عوام دو، وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے، مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیاہے لوگ بچوں کو مار کر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں ایسے میں حکمران کہہ رہے ہیں ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے یہ قومی کے ساتھ مذاق سے ہٹ کر کچھ نہیں ہے۔ 

طارق رشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -