بوسن روڈ، جھونپڑیوں میں آگ، 4سالہ بچی جھلس کر جاں بحق 

بوسن روڈ، جھونپڑیوں میں آگ، 4سالہ بچی جھلس کر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) ٍتھانہ الپہ کے علاقے جھگی نشین کے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نیدیکھتے ہی دیکھتے جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ میں تبدیل(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
 کردیا،آگ کی وجہ سے4سالہ بچی جاں بحق ہوگیادوسیریس حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیاریسکیوفائربریگیڈ عملہ اورپولیس نیموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاگیا۔تفصیل کیمطابق بوسن روڑ نجی پلازہ کیساتھ خالی پلاٹ میں موجود جھگی نشین کی جھونپڑیوں کیباہر بچے کھیل رہے تھے کہ نامعلوم وجوہات کی بناپر جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی جھگیوں کو اپنی لپیٹ لیکر خاکستر کردیاگیا،آگ کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیالوگ اپنیبچاوکیلئے قریبی سیف جگہ پر پہنچ کر اپنی جانیں بچائی،تیزہواکی وجہ سے آگ کیپھیلاوں کو روکناممکن ہی نہ تھا،آگ کی زد میں آکرمصباح بری طرح جھلس گئی جو موقع پر ہی دم توڑ گئی، واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس اور ریسکیو1122فائربریگیڈعملہ نیجائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں کرتیہوئیآگ سے جھلسنیوالی 12سالہ صبا،10سالہ لائبہ کو موقع پر طبی امداددینیکیبعد تشویشناک حالت میں نشترہسپتال لایاگیاجہاں ڈاکٹرزکیمطابق دونوں کی حالت غیر بتائی جاتی ہے،دوافراد 28سالہ عامرعلی اور 20سالہ عالیہ کو موقع پر طبی امداد دیکر فری کردیاگیاریسکیو1122ترجمان کیمطابق آگ کی وجہ سامنینہ آسکی ہے جس کی وجہ سے آصف،اللہ بچایا،عابداور قیصرعباس کی جھگیاں جل کر راکھ میں بدل گئی،متعلقہ پولیس نے واقعہ کیمتعلق تفتیش شروع کردی ہے۔
جاں بحق