کالے یرقان سے متاثرہ2افراد جاں بحق
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق چک 25 کا رہائشی 55 سالہ محمد اقبال اور 50 سالہ سردار محمد کو کالے (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔
جاں بحق