حکومت عوامی مسائل حل کرنیکی ہر ممکن کوشش کررہی ہے، نذیر بلوچ
گوگڑاں (نمائندہ پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
سینئر رہنما و ایم پی اے پی پی 228 خان نذیر احمد خان بلوچ نے کہا کہ اس سال عوامی مسائل میں واضع کمی ایے گی ترقیاتی منصوبوں کی خدمت کا آغاز ہوچکا ہے ہم نے ہمیشہ چھوٹے طبقہ کی آواز کو سنتے ہوئے مسائل حل کئے ہیں دن رات اپنے ڈیرہ پر پنچائیت سسٹم کے زریعے عوامی مسائل حل کر رہا ہوں تحریک انصاف اس سال کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ممبران صوبائی اسمبلی کو بہترین پیکج فراہم کرنے جارہی ہے انشاء اللہ گراس لیول تک کے ہر موضع یوسی میں ترقیاتی منصوبوں پر کاموں کا آغاز بلا تفریق کرنے جارہے ہیں میرے والد حاجی احمد خان بلوچ نے ہمیشہ سیاست برائے عبادت کی میں بھی والد محترم کی طرح غریبوں سے سچی محبت کی سیاست کو فروغ دوں گا میرا مشن نیک نیتی سے عوام کے مسائل حل کرانا ہے لودھراں کا ہرفرد میرے لئے قابل عزت ہے اور رہے گا میرے دروازے بلا تفریق سب عوام کی خدمت کیلئے کھلے ہیں۔
نذیر بلوچ