لڈن میں حساس ادارے کا جعلی افسر گرفتار،تحقیقات شروع

لڈن میں حساس ادارے کا جعلی افسر گرفتار،تحقیقات شروع

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی)لڈن پولیس نے حساس ادارے کاجعلی  میجر پکڑ لیا تفصیل کے مطابق کسوال کارہائشی حساس ادارے کا جعلی صوبیدارمیجر فوجی وردی پہنیے دفعہ 324 کے ایک مقدمہ پر اثر انداز ہونے(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

 کے لئے  تھانہ لڈن آیا اور اپنا تعارف کروایا جعلی سرکاری انگریزی لیٹر بنام ڈی پی او وہاڑی اور وزٹینگ کارڈ بھی دئیے جس پر  ایس ایچ او لڈن  منصور خان اور اے ایس آئی رانامنور کو شک گزرا تصدیق پر سب کہچھ جعلی نکلا جس پرلڈن پولیس نے صابر علی شاہ نامی جعلی صوبیدار میجر کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 431/21 درج کر لیا۔

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -