معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، فرخ حبیب

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، فرخ حبیب
معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، فرخ حبیب

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تھی توبے شمارچیلنجزکاسامناتھامگر آج معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب کا سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ میں مختلف محکموں پرمافیازکاراج ہے، بلاول کے مافیازسندھ کاپانی اپنی طرف موڑلیتے ہیں مگرانمافیازکیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیاجاتا۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ پاکستان میں زراعت،صنعت سمیت تمام شعبوں میں بہتری آرہی ہے،سٹاک ایکس چینج تیزی سے اوپرجارہی ہے۔

مزید :

قومی -