وفاقی وزیر مراد سعید بھی مشیر احتساب شہزاد اکبر کی حمایت میں سامنے آگئے

وفاقی وزیر مراد سعید بھی مشیر احتساب شہزاد اکبر کی حمایت میں سامنے آگئے
وفاقی وزیر مراد سعید بھی مشیر احتساب شہزاد اکبر کی حمایت میں سامنے آگئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر مراد سعید نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے جو کہ جرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مراد سعید نے پیغام جاری کیا کہ شہزاد اکبر اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں لیکن کچھ لوگ ذاتی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش میں مگن ان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کر رہے ہیں یہ نہ صرف شرمناک بلکہ تعزیرات پاکستان کے مطابق جرم ہے۔

مزید :

قومی -