احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانیوالا پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانیوالا پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانیوالا پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک)  پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے  جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہناہےکہ سکیورٹی انچارج نے ملزم رحمان علی کو ایڈمن جج کے روبروپیش کیا جس پر جج نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی۔

سکیورٹی انچارج کا کہنا ہےکہ ملزمان گروپ بناکر لوگوں کو ہراساں کررہے تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -