حکومت کا احسن اقدام، شہریوں کے دل جیت لیے

حکومت کا احسن اقدام، شہریوں کے دل جیت لیے
حکومت کا احسن اقدام، شہریوں کے دل جیت لیے

  

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے شیخوپورہ کے علاقہ میں ناجائز قبضہ کی زمین واگزار کرواکر وہاں جناز گاہ بنادی ہے۔

کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن(ر)محمد عثمان کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ  گھنگ گاؤں میں سرکاری زمین پر کافی عرصہ سے قبضہ تھا۔ قبضہ واگزار کروا کر اہل علاقہ کی سہولت کے لیے جنازہ گاہ کی تعمیر حتمی مراحل میں ہے۔سرکار کے وسائل پر صرف عوام کا حق ہے۔ شہری سرکاری یا نجی اراضی پر قبضے کی اطلاع پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ضروردیں۔

مزید :

قومی -