اورنج ٹرین 6 ماہ میں کتنے کروڑ کی بجلی کھا گئی؟

اورنج ٹرین 6 ماہ میں کتنے کروڑ کی بجلی کھا گئی؟
اورنج ٹرین 6 ماہ میں کتنے کروڑ کی بجلی کھا گئی؟

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت میں چلنے والی اورنج لائن ٹرین چھ ماہ میں 60 کروڑ روپے سے زائد کی بجلی کھا گئی۔

جنرل منیجر (جی ایم) اورنج لائن ٹرین عزیر شاہ کے مطابق اورنج ٹرین نے چھ ماہ کی بجلی خرچ کی ہے۔ اس عرصے میں ٹرین پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا جس کی مد میں 50 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہوئی۔ 

جی ایم اورنج لائن کا کہنا ہے کہ ٹرین پر سیکیورٹی کی مد میں ماہانہ دو کروڑ 80 لاکھ روپے جبکہ چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کا خرچہ ہوا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -