گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ 

گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ 

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) دو دن میں 16کلو گھی کے کاٹن میں 150روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ  درجہ دوم کا 500روپیوالاگھی510روپیکاہو گیا۔درجہ دوم کا 495والا گھی 505 روپے فی کلوکاہوگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -