بی آر بی نہر سے ایک  شخص کی لاش بر آمد

 بی آر بی نہر سے ایک  شخص کی لاش بر آمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقہ گیر ہ گاوں بی آر بی نہر سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ لاش کی شناخت ٹاون شپ کے رہائشی نثار احمد کے نام سے ہوئی۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیتے ہو ئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 لاش بر آمد

مزید :

صفحہ آخر -