شاہدرہ ٹاؤن،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق 

شاہدرہ ٹاؤن،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے 40 سالہ ملک صدیق کو قتل کر دیا۔مقتول بہن کے گھر سے واپس آ رہا تھا کہ راستے میں ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ابتدائی تحقیقات میں واقعہ دیرینہ دشمنی کا لگتا ہے۔پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔
جاں بحق 

مزید :

صفحہ آخر -