ڈی ایچ کے زیر اہتمام الحمرا میں حج تربیتی پروگرام آج بھی جاری رہیگا

ڈی ایچ کے زیر اہتمام الحمرا میں حج تربیتی پروگرام آج بھی جاری رہیگا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام ایونٹ ہال فیز5 ڈی ایچ اے لاہور میں ہونے والا دو روزہ حج تربیتی پروگرام اور حاجی کیمپ لاہور کے زیر اہتمام الحمرا ہال لاہور جاری حج ٹریننگ پروگرام آج بھی جاری رہیں گے۔ ڈی ایچ اے کے دو روزہ پروگرام میں آج ڈاکٹر عبدالواحد قریشی اور ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان مناسک حج بتائیں گے۔ملٹی میڈیا پر بھی رہنمائی ہوگی۔الحمرا ہال میں ڈائریکٹر حج لاہور الحاج عباس کھوکھر،پروفیسر عبدالحمید سید، مجیب اکبر شاہ، ذکاء اللہ خطاب کریں گے۔ سرکاری اور پرائیویٹ سکیم2022ء کے عازمین شرکت کر سکتے ہیں۔

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -