سرکاری سکیم کے عازمین کیلئے ایک لاکھ23ہزار سبسڈی کی منظوری

سرکاری سکیم کے عازمین کیلئے ایک لاکھ23ہزار سبسڈی کی منظوری

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم2022ء کے عازمین کے لئے فی حاجی ایک لاکھ23ہزار سبسڈی کی منظوری،50ہزار ٹوکن اور8لاکھ روپے بقایا حج پیکیج جمع کرانے والوں کو سبسڈی کی رقم واپس کی جائے گی،جو روانگی سے پہلے پاسپورٹوں کے ساتھ ملے گی۔سرکاری حج سکیم پر حکومت نے سبسڈی حج ویلفیئر فنڈ کے سود سے ادا کرنے کی منظوری دی ہے۔حج پیکیج6لاکھ کا نہیں 7لاکھ سے زائد کا رہ جائے گا۔

سبسڈی

مزید :

صفحہ آخر -