تو ڑ پھوڑ مقدمہ میں ملوث پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی عبوری ضمانت 11 جون تک منظور 

تو ڑ پھوڑ مقدمہ میں ملوث پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی عبوری ضمانت 11 جون تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (نامہ نگار) سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں ملوث تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی عبوری ضمانت 11 جون تک منظور کر تے ہوئے انہیں گرفتارکرنے سے روک دیا ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج نے تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی عبوری ضمانت پر سماعت کی بے قصور ہوں قانون کے برعکس مقدمہ درج کیا گیا، شامل تفتیش ہوکر پولیس کو حقائق سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں،زبیر نیازی کے خلاف پولیس تشدد اور سرکاری املاک کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ پولیس نے اقدام قتل کی دفعات سمیت درج کررکھا ہے۔
ضمانت منظور

مزید :

صفحہ آخر -