سونے کی فی تولہ قیمت میں   2750 روپے کی کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں   2750 روپے کی کمی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے ی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2750 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 38 ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 2356 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونیکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہوکر 1854 ڈالر فی اونس ہے۔

 سونا

مزید :

صفحہ اول -