ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

  ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

  

 اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق فیلڈ دفاتر میں ٹیکس گزار ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں گے، ایف بی آر نے چیف کمشنرز آئی آر اور چیف کولیکٹر کسٹمز کو ہدایات جاری کیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیلڈ دفاتر ٹیکسز کی ادائیگیاں اسٹیٹ بینک میں اسی دن کریں گے۔

ایف بی آر 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -