نائجیریا سے ملتان کا طالبعلم اغوا سید علی حیدر گیلانی کی اہل خانہ سے ملاقات،ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

نائجیریا سے ملتان کا طالبعلم اغوا سید علی حیدر گیلانی کی اہل خانہ سے ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر)ممبر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کی وزیرِ خارجہ(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر زکریا ٹاؤن ملتان میں نائجیریا میں اغواء ہونے والے طالب علم ڈاکٹر ابوزر کے والدِ محمد افضل سے ملاقات کی۔سید علی حیدر گیلانی نے محمد افضل اور اہل خانہ سے انکے صاحبزادے کے اغواء پر اظہارِ ہمدردی کیا اور انکو یقین دہانی کروائی کہ ڈاکٹر ابوزر کی رہائی کیلئے وزارتِ خارجہ اور حکومتِ پاکستان کیطرف سے ہرممکمن اقدامات کیئے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -