ملتان میں ناقص کارکردگی پر چار ڈینگی ورکرزنوکری سے برخاست

ملتان میں ناقص کارکردگی پر چار ڈینگی ورکرزنوکری سے برخاست

  

ملتان(وقا ئع نگار) محکمہ صحت ملتان انتظامیہ نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر چار سینٹری پٹرول(ڈینگی ورکر)کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔ان میں لیڈی سینٹری پٹرول ایمن علوی اور مدثرہ۔اور اس کے ساتھ ساتھ سینٹری پٹرول بلاول اور یوسف کے نام شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ چاروں ملازمین کو ڈیلی ویجز پر کام کرتے تھے۔لیکن انکے بارے میں یہ شکایت عام تھی۔کہ یہ بار بار اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضری رہتے ہیں۔جس پر انکو نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -