تیل مہنگا،ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

تیل مہنگا،ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
 من مانہ اضافہ کر دیا گیا،   وہاڑی سے لاہور اور ملتان سمیت تمام شہروں کی ٹرانسپورٹر نے بھی کرایہ بڑھا دیا ہے کرایوں میں اضافے پر شہریوں اور مسافروں نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جو سرا سر زیادتی ہے۔