پولیس بھرتیاں،مختلف اضلاع کیلئے کوٹہ مقرر

 پولیس بھرتیاں،مختلف اضلاع کیلئے کوٹہ مقرر

  

ملتان(وقائع نگار)پنجاب پولیس اور پٹرولنگ پولیس میں بھرتی کا معاملہ، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے بھرتی کے لیے(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 اضلاع کا کوٹہ مختص کر دیاہے  ملتان ریجن کے اضلاع میں ضلع پولیس میں 685 اہلکار بھرتی کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے  ملتان ریجن کی پٹرولنگ پولیس میں 121 اہلکاروں کی بھرتی کی جائے گی  ضلع ملتان میں 301 ملازمین بھرتی ہوں گے ضلع وہاڑی میں 210 اہلکار بھرتی ہوں گے خانیوال میں 159 اور لودھراں میں 136 اہلکاروں کی بھرتی کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے ضلع ملتان میں انٹرویوز کا سلسلہ 7 جون تک جاری رہے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -