جنوبی پنجاب،یاسرعرفات پی آر  او فوڈ اتھارٹی تعینات،کام شروع

جنوبی پنجاب،یاسرعرفات پی آر  او فوڈ اتھارٹی تعینات،کام شروع

  

خان گڑھ(نامہ نگار)یاسر عرفات پنجاب فوڈ اتھارٹی جنوبی پنجاب کے پی آراو تعینات کردیے گئے۔چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا۔تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

اتھارٹی ساؤتھ 2 (ملتان،ساہیوال ڈویژن)کے پبلک ریلیشن آفیسر یاسر عرفات کو اعلی کارکردگی کی بنیاد پر ڈائیریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ساتھ 1 (بہاولپور،ڈیرہ غازی خان)کا بطور پبلک ریلیشن آفیسر چارج بھی سونپ دیا گیا۔یاسرعرفات نے بطور پبلک ریلیشن آفیسر جنوبی پنجاب کا چارج سنبھالتے ہی کام کا آغاز کردیا۔یاسر عرفات،آگاہی سیمینارز،میڈیا مینجمنٹ،کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائندگان اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے درمیان پل کر کردار ادا کرینگے۔اس موقع پر یاسر عرفات نے کہا کہ صحافی برادری انکی آنکھیں اور کان ہیں،صحافیوں کی نشاندہی انکے لیے فوری قابل عمل ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -