نارنگ مندی،قیامت خیز گرمی کے باعث خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، متعدد بے ہوش

  نارنگ مندی،قیامت خیز گرمی کے باعث خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، متعدد بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


      نارنگ منڈی(نمائندہ پاکستان) نارنگ منڈی میں قیامت خیز گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد بے ہوش ہو گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ نے عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا دن رات لوڈ شیڈنگ کے باعث رات کی نیدیں بھی اڑگئیں بتایا جاتا ہے کہ سرحدی علاقہ میں دو افراد ستر سالہ اللہ دتہ ملنگ اور ریاست علی اور خاتون رقیہ بی بی بیماری کے باعث شدت کی گرمی برداشت نہ کر سکے۔     
3 افراد جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -