تازہ مینڈیٹ والی حکومت کو ہی آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیے، مصطفی نواز

  تازہ مینڈیٹ والی حکومت کو ہی آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیے، مصطفی نواز

  

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ تازہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

مصطفی نواز

مزید :

صفحہ آخر -