لوڈشیڈنگ کا شیڈول ادارے کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، ترجمان کے الیکٹرک

لوڈشیڈنگ کا شیڈول ادارے کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، ترجمان کے الیکٹرک
لوڈشیڈنگ کا شیڈول ادارے کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، ترجمان کے الیکٹرک

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول ادارے کی ویب سائٹ پر  ڈال دیا ، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق  صارفین کی پیشگی اطلاع کیلئے لوڈشیڈنگ کی معلومات فراہم کی جارہی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو اوسطاً250سے350شارٹ فال کا سامنا ہے،گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث بجلی کی طلب بھی بڑھی ہے ،صنعتی علاقے بھی لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر مستثنیٰ ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک ے مطابق  کراچی میں بیشتر علاقوں میں بجلی معمول کے مطابق جاری ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -