مبینہ آڈیو کا معاملہ، تحریک انصاف کا موقف بھی آگیا

مبینہ آڈیو کا معاملہ، تحریک انصاف کا موقف بھی آگیا
مبینہ آڈیو کا معاملہ، تحریک انصاف کا موقف بھی آگیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان کسی ٹائیکون سے کہیں کہ ہمارا پیچ اپ کرا دیں۔

 شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نیچا دکھانے کیلئے یہ لوگ اکٹھے ہوجاتے ہیں، انہوں نے نیب قوانین میں ترامیم کر کے خود کو این آر او دیا، سپریم کورٹ ذاتی مفاد کیلئے کی گئی قانون سازی کانوٹس لے، تحریک انصاف نیب ترامیم کو بھی عدالت میں چیلنج کرے گی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -