”عمران خان کی گرفتاری کے خواب دیکھنے والے ۔۔“ چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان جاری کر دیا 

”عمران خان کی گرفتاری کے خواب دیکھنے والے ۔۔“ چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان ...
”عمران خان کی گرفتاری کے خواب دیکھنے والے ۔۔“ چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ، حکومت آ ج گری یا کل گری، عمران خان کی گرفتاری کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا کہناتھا کہ آزادی لانگ مارچ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں ، حکمران عمران خان سے خوفزدہ ہیں، حکمران ہر غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -