پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ؟حافظ طاہر اشرفی 

پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ؟حافظ طاہر اشرفی 
پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ؟حافظ طاہر اشرفی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان علماء کونسل کے سربراہ  حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ  پاکستانی پاسپورٹ  پر اسرائیل جانے والوں کو اجازت کس نے دی ، اجازت دینے اور جانے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسرائیلی صدر کے بیان پر فوری تحقیقات کا حکم دیں ، پاکستانی عوام اور ریاست کا موقف واضح ہے کہ  ہمارا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -