" میں پوری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتی" فحش فلموں کی اداکارہ نے مستقبل کی پلاننگ بتادی

" میں پوری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتی" فحش فلموں کی اداکارہ نے مستقبل کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی اداکارہ ڈیزی مے کا کہنا ہے کہ وہ ساری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتیں بلکہ مستقبل میں جانوروں کی پناہ گاہ کھولنا چاہتی ہیں۔
ڈیلی سٹار کو دیے گئے انٹرویو میں 25 سالہ ڈیزی مے نے بتایا کہ انہوں نے تین سال پہلے فحش اندسٹری میں قدم رکھا اور کیم گرل کے طور پر کریئر کا آغاز کیا، وہ ہر طرح کے سین عکسبند کراچکی ہیں لیکن وہ ساری زندگی یہ کام نہیں کرنا چاہتیں، وہ مستقبل میں جانوروں کیلئے پناہ گاہ کھولنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
ڈیزی مے کا کہنا تھا کہ وہ شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ بھی جسمانی تعلقات قائم کرتی ہیں، وہ ایک وقت میں شوہر کے ساتھ تعلق بنا رہی ہوتی ہیں تو بعد میں اسی کی بیوی کے ساتھ بھی تعلق قائم کر رہی ہوتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -