زندگی میں غم اور خوشیاں کیوں ہیں ۔۔۔؟
تحریر : جام مرید
زندگی میں اگر خوشیاں ہی خوشیاں ہوتیں،
غم نہ ہوتا تو انسان خوشی محسوس کرنا بھول جاتا
اور اگر غم ہی غم ہوتے تو انسان مرنے کی خواہش میں رہتا
شاید اسی لئے اللہ پاک نے غموں کے بعد خوشی کی نوید سنائی
تاکہ انسان شکر گزار ہو اور پرسکون رہے...!!