انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی 285.60 روپے پر فروخت ہورہاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بھاری اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 316 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -