عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل، بشریٰ بی بی سے متعلق کیا فیصلہ ہواہے ؟ بڑی خبر 

عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل، بشریٰ بی بی سے متعلق کیا فیصلہ ہواہے ؟ ...
عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل، بشریٰ بی بی سے متعلق کیا فیصلہ ہواہے ؟ بڑی خبر 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا گیاہے جبکہ بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکلرسمری کے ذریعے عمران خان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظور ی دی ، عمران خان کانام نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کیا گیاہے ۔ جبکہ بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، نیب وزارت داخلہ کو خط لکھ کر نام شامل کرنے کی سفارش کرے گا ۔

مزید :

قومی -