لاہورایئرپورٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد

لاہورایئرپورٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد
لاہورایئرپورٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے ایک شخص سے پستول برآمد ہونے پر ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم علی رضا اپنے رشتہ دار کو لینے ایئرپورٹ آیاتھا اور اُس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہونے پر ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

مزید : لاہور