ایل پی جی کی قیمت میں 46 روپے کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 46 روپے کلو اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 46 روپے کلو اضافہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 46 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 541 روپے اور کمرشل سلنڈر 2,082 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کیا ہے۔

مزید : بزنس